مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28468
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
دية العمد: كم هي؟
حدیث نمبر: 28468
٢٨٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي قال في شبه العمد: ثلاث وثلاثون حقة، وثلاث وثلاثون جذعة، وأربع وثلاثون ثنية، إلى بازل عامها كلها خلفة (١).مولانا محمد اویس سرور
علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ قتل شبہ عمد میں تینتیس چوتھے سال والی اونٹنیاں اور تینتیس پانچویں سال والی، اور چونتیس ایسی اونٹنیاں جو چھٹے سال سے نویں سال کے درمیان ہوں اور تمام کی تمام حاملہ ہوں۔