مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29471
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
حدیث نمبر: 29471
٢٩٤٧١ - فجاء إبراهيم فسألته فقال: عليه الدية.مولانا محمد اویس سرور
پھر ابراہیم تشریف لائے تو میں نے یہی سوال ان سے کیا ؟ تو آپ نے جواب دیا : اس پر دیت لازم ہوگی۔