مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28745
باب: جن کے نزدیک ہاتھ اور پائوں کی انگلیاں برابر ہیں
من قال: أصابع اليدين والرجلين سواء
حدیث نمبر: 28745
٢٨٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: أصابع اليدين والرجلين سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں (دیت میں) برابر ہیں۔