مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29060
باب: غرہ کی قیمت کے بارے میں کہ اس کی قیمت کیا ہے؟
في قيمة الغرة ما هي؟
حدیث نمبر: 29060
٢٩٠٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن طارق عن الشعبي قال: الغرة خمسمائة.مولانا محمد اویس سرور
طارق فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : غرہ کی قیمت پانچ سو درہم ہیں۔