مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29892

باب: اس غلام کا بیان جس کا آقا اسے مارتا ہو

في المملوك يضربه سيده

حدیث نمبر: 29892
٢٩٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الحارث أن عبدًا أتى عليًا قد وسمه أهله فأعتقه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ایک غلام حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جس کے مالک نے اسے داغ کر نشان لگایا تھا پس آپ نے اسے آزاد کردیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29892
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف الحارث.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28619»