مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29751

باب: اس حلیف کا بیان جس کو قتل کردیا جائے

المعاهد يقتل

حدیث نمبر: 29751
٢٩٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص قال: سألت عمرًا: ما كان الحسن يقول في المعاهد يقتل؟ قال: إن كانوا يتعاقلون فعلى العواقل، وإن كانوا لا يتعاقلون فدين عليه في ماله (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو سے دریافت کیا : حسن بصری اس معاہد کے بارے میں کیا فرماتے تھے جس کو قتل کردیا گیا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اگر اس کے خاندان والے دیت ادا کرتے ہوں تو خاندان پر لازم ہوگی اور اگر وہ باہم ملکر دیت ادا نہیں کرتے تو یہ اس پر اس کے مال میں قرض ہوگا۔

حواشی
(١) في [هـ]: زياده (وذمته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29751
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28492»