مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29141
باب: جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
حدیث نمبر: 29141
٢٩١٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: من أحدث شيئًا في طريق المسلمين فهو ضامن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے مسلمانوں کے راستہ میں کوئی چیز پیدا کی تو وہ نقصان کا ضامن ہوگا۔