کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
❮
❯
٢٩٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن أبي هاشم (١) عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حسن بصری نے ارشاد فرمایا : ایسے آدمی کے بارے میں کہ جس کو عمداً قتل کردیا گیا تھا پس قاتل کو قید کرلیا گیا تا کہ مقتول کے بدلہ اسے قتل کردیا جائے۔ پس ایک آدمی آیا اس نے اس قاتل کو غلطی سے قتل کردیا کہ اس کی دیت قیدی کے گھر والوں کے لیے ہوگی اور حضرت عطاء نے فرمایا : پہلے مقتول کے گھر والوں کو اس کی دیت ملے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29589
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29589، ترقيم محمد عوامة 28348)
٢٩٥٩٠ - (و) (١) عن قتادة عن الحسن (قالا) (٢): في رجل قتل عمدا (فحبس) (٣) القاتل ليقاد (٤) بالمقتول، فجاء رجل فقتل القاتل خطأ، (قالا) (٥): ديته لأهل (المحبوس) (٦).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29590
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29590، ترقيم محمد عوامة ---)
٢٩٥٩١ - وقال عطاء: لأهل المقتول الأول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29591
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29591، ترقيم محمد عوامة ---)
٢٩٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن [الحسن قال: الدية لأهل المقتول.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : دیت مقتول کے گھر والوں کے لیے ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29592
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29592، ترقيم محمد عوامة 28349)
٢٩٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن] (١) حماد مثل قول الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے بھی حسن بصری جیسا قول منقول ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29593
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29593، ترقيم محمد عوامة 28350)