مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29074

باب: جو شخص یوں کہے! پیٹ کے اندر تک زخم لگنے اور سر کا ایسا زخم جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور سر کا ایسا زخم جس سے ہڈیوں کے ریز برآمد ہوں ان زخموں کی وجہ سے قصاص نہیں لیا جائے گا

من قال: لا يقاد من جائفة ولا مأمومة ولا منقلة؟

حدیث نمبر: 29074
٢٩٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس في الآمة، ولا في الجائفة، ولا في كسر العظام قصاص.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : دماغ کی جھلی تک پہنچ جانے والے زخم میں اور پیٹ کے اندر تک پہنچنے والے زخم میں اور ہڈیوں کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29074
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3187، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18018، 18019، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29086، ترقيم محمد عوامة: 27864»