مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29834

باب: اللہ رب العزت کے ارشاد کی تفسیر کا بیان ’’پس جو شخص معاف کردے تو وہ کفارہ ہے اس کے گناہوں کا‘‘

في قوله (تعالى): ﴿فمن تصدق به فهو كفارة له﴾

حدیث نمبر: 29834
٢٩٨٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم ﴿فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهِ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَهُ﴾ قال: للمجروح.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت کے قول { فَمَنْ تَصَدَّقَ بِہِ فَہُوَ کَفَّارَۃٌ لَہُ } ترجمہ :۔ جو شخص معاف کردے تو وہ کفارہ ہے اس کے گناہوں کا اس کے بارے میں ابراہیم نے فرمایا : زخمی کے لیے حکم ہے اور حضرت مجاہد نے فرمایا : زخم پہنچانے والے کے لیے حکم ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ط]: (هشام)، وفي [ب]: (بياض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29834
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 759، 760، 761، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29836، 29839، ترقيم محمد عوامة: 28566»