مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29863
باب: طمانچہ مارنے کی صورت میں قصاص لینے کا بیان
القود من اللطمة
حدیث نمبر: 29863
٢٩٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر عن الشعبي عن مسروق أنه أقاد من لطمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے طمانچہ مارنے سے قصاص لیا۔