مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29008
باب: اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
الحر (يشج) العبد أو يجرحه
حدیث نمبر: 29008
٢٩٠٠٨ - وقال: مثل ذلك مجاهد وسليمان بن موسى.مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے فرمایا کہ اسی طرح حضرت مجاہد اور سلیمان بن موسیٰ نے بھی فرمایا ہے۔