مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28866
باب: مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
اليد الشلاء تصاب
حدیث نمبر: 28866
٢٨٨٦٦ - والحكم وحماد عن إبراهيم في اليد الشلاء، قالوا: فيها حكم ذوي عدل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد، ابراہیم سے شل ہاتھ کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہوگا۔