مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29522

باب: اس آدمی کا بیان جو غلطی سے اپنے بیٹے کو قتل کردے

الرجل يقتل ابنه خطأ

حدیث نمبر: 29522
٢٩٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يقتل ابنه خطأ قال: (تعقله) (١) عاقلته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنے بیٹے کو غلطی سے قتل کردے ؟ آپ نے فرمایا : اس کے خاندان والے اس کی دیت ادا کریں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (يعقله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29522
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28281»