مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28688
باب: ہنسلی کی ہڈی کی دیت
الترقوة ما فيها؟
حدیث نمبر: 28688
٢٨٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن جرير بن حازم عن قتادة ⦗٦١⦘ قال: إذا انجبرت الترقوة (وفيها) (١) (وكوع) (٢) ففيها أربعة (أبعرة) (٣) -يعنى: (ميل) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ کا ارشاد ہے کہ جب ہنسلی کی ہڈی جڑ جائے اور اس میں ٹیڑھا پن ہو تو اس میں چار اونٹ ہیں، یعنی اس میں کجی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) أي: ميلان، وسقط من: [أ، ط، ك، م، هـ].
(٣) في [ب، ط، م]: (أبقرة).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (مثل)، وسقط من: [م]، وورد بعدها في [أ، ط، هـ]: (بالوجود).