مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29550

باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے کوئی توبہ نہیں

من قال: ليس لقاتل المؤمن توبة

حدیث نمبر: 29550
٢٩٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: قال أبو موسى: ما من خصم يوم القيامة أبغض إلي من رجل قتلته، تشخب أوداجه دما فيقول: يا رب سل هذا علام قتلني (١)؟.
مولانا محمد اویس سرور

حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے ارشاد فرمایا میرے نزدیک قیامت کے دن سب سے مبغوض جھگڑالو وہ آدمی ہوگا جس کو میں نے قتل کیا ہوگا اس کی رگوں سے خون نکل رہا ہوگا وہ کہے گا : اے پروردگار اس سے پوچھو کہ کس وجہ سے اس نے مجھے قتل کیا ؟

حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن أبي موسى.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29550
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28309»