مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29649
باب: قسامۃ میں کیسے قسم اٹھوائی جائے گی؟
كيف يستحلفون في القسامة؟
حدیث نمبر: 29649
٢٩٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين عن شريح أنه قال في القسامة: أوثمهم وأنا أعلم؟ -يعني استحلفهم: ما قتلنا ولا علمنا قاتلًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے قسامت کے بارے میں ارشاد فرمایا : کیا میں انہیں گناہ گار بناؤں حالانکہ میں جانتا ہوں ؟ یعنی کیا میں ان سے قسم اٹھواؤں کہ نہ ہم نے قتل کیا ہے اور نہ ہمیں قاتل کا علم ہے۔