مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29207
باب: قتل شبہ عمد کا بیان: اس کی دیت کس پر لازم ہوگی؟
شبه العمد على من يكون؟
حدیث نمبر: 29207
٢٩٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن قتل الخطأ شبه العمد، فقال: في مال القاتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے قتل خطاء شبہ عمد کے متعلق سوال کیا ؟ آپ نے فرمایا : اس کی دیت قاتل کے مال میں لازم ہوگی۔