مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28826
باب: پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
الجائفة كم فيها
حدیث نمبر: 28826
٢٨٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في الجائفة ثلث الدية أخماسًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ پیٹ یا دماغ کے اندر تک پہنچ جانے والے زخم میں تہائی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔
حواشی
(١) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، والشعبي لم يسمع من ابن مسعود.