مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29116

باب: مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟

جناية المدبر على من تكون؟

حدیث نمبر: 29116
٢٩١١٦ - قال ابن أبي ليلى في المدبر: عليه جميع الجناية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلی نے مدبر غلام کے بارے میں ارشاد فرمایا : آقا پر ہی مکمل تاوان لازم ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29116
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29116، ترقيم محمد عوامة ---)