مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29785
باب: اس آدمی کا بیان جو قابل سزا غلطًی کرے اور اس کا کوئی سرپرست نہ ہو
الرجل يجني الجناية وليس له مولى
حدیث نمبر: 29785
٢٩٧٨٥ - وعن يونس عن الحسن في الرجل يسلم وليس له مولى (قالا) (١): ميراثه للمسلمين وعقله عليهم.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت یونس سے منقول ہے کہ ایسے شخص کے بارے میں جو اسلام لایا اور اس کا کوئی مولیٰ نہیں حسن بصری اور امام شعبی دونوں نے یوں فرمایا : اس کی وراثت مسلمانوں کو ملے گی اور اس کی دیت بھی ان پر ہی لازم ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).