مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29219
باب: جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
العمد والصلح والاعتراف
حدیث نمبر: 29219
٢٩٢١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: لا تعقل العاقلة (صلحًا) (١) (ولا عمدًا ولا عبدًا) (٢) ولا اعترافًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں نہ غلام کی صورت میں اور نہ ہی اعتراف کی صورت میں۔
حواشی
(١) في [ك] (صلح).
(٢) في [جـ]: (ولا عبدًا ولا عمدًا).