مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29241
باب: جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
من قال: دية اليهودي والنصراني مثل دية المسلم
حدیث نمبر: 29241
٢٩٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي العميس عن حماد عن إبراهيم عن علقمة قال: دية المعاهد مثل دية المسلم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ارشادفرمایا : معاہد کی دیت مسلمان کی دیت کی مانند ہے۔