مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28611
باب: منہ کی دیت
في الفم
حدیث نمبر: 28611
٢٨٦١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن محمد بن إسحاق عن مكحول قال: كانوا يجعلون في الفم إذا (انشق) (١) الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول کا ارشاد ہے کہ جب منہ پھٹ جائے تو لوگ ا س میں دیت مقرر کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (لنشف)، وفي [م]: (إنتسف).