مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28880
باب: ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
الظفر يسود ويفسد
حدیث نمبر: 28880
٢٨٨٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن أشعث بن (سوّار) (٢) عن عبد اللَّه بن ذكوان عن ابن عباس قضى في ظفر رجل أصابه رجل فاعور بعشر دية الإصبع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کے ناخن کے بارے میں کہ جس کو دوسرے آدمی نے خراب کردیا پھر وہ عیب دار ہوگیا انگلی کی دیت کے دسویں حصہ کا فیصلہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (عبد الرحمن).
(٢) في [جـ]: (سوى).