مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29587
باب: اس بچہ اور آدمی کا بیان جو دونوں ایک قتل میں شریک ہوں
الصببي والرجل يجتمعان في قتل
حدیث نمبر: 29587
٢٩٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: إذا اجتمع صبي وعبد على قتل فهي دية، (فإذا) (١) اجتمعا فضرب هذا بسيف وهذا بعصى فهو دية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب بچہ اور غلام کسی قتل میں شریک ہوگئے تو دیت ہوگی اور جب دونوں جمع ہوئے بایں طور کہ اس نے تلوار سے مارا اور اس نے لاٹھی سے تو بھی دیت ہوگی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (وإذا).