مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29007

باب: اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟

الحر (يشج) العبد أو يجرحه

حدیث نمبر: 29007
٢٩٠٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريح قال: قلت لعطاء: العبد يشج الحر أو يفقأ عينه، فيريد الحر أن يستقيد من العبد، قال: لا يستقيد حر من عبد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ غلام جب آزاد آدمی کو زخمی کردے یا اس کی آنکھ پھوڑ دے پھر آزاد اس سے قصاص لینا چاہے تو، تو انہوں نے جواب دیا کہ آزاد غلام سے قصاص نہیں لے سکتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29007
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18054، 18055، 18116، ترقيم محمد عوامة: 27803»