مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28753
باب: کانے کی آنکھ پھوڑنے کا حکم
الأعور تفقأ عينه
حدیث نمبر: 28753
٢٨٧٥٣ - فقال إبراهيم: زعم أناس من بني كاهل أن ذلك كان فيهم فقضى (فيها) (١) عثمان دية العينين (كلتيهما) (٢)، فسألنا عن (غور) (٣) ذلك وطلبناه، فلم ⦗٧٥⦘ نجد له (نفاذًا) (٤) (فبرد) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے فرمایا کہ بنو کاہل کے کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ ان کے ہاں پیش آیا تھا تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس میں دونوں آنکھوں کی دیت کا فیصلہ فرمایا۔ ہم نے اس کی گہرائی کے بارے میں پوچھا اور اس کی تحقیق کی تو ہمیں اس کی کوئی بنیاد نہ ملی، چنانچہ یہ بات ٹھنڈی پڑ گئی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ، م، ك]: (كليهما)، والأثر منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عثمان.
(٣) أي: وجه ذلك، وفي [هـ]: (عون).
(٤) في [هـ]: (هادًا).
(٥) في [أ، هـ]: (فنرد)، وفي [ب، ح]: (فيرد).
(٦) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عثمان.