مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28985
باب: غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
العبد (تفقأ) (عيناه) جميعا
حدیث نمبر: 28985
٢٨٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا (أصيبت) (١) (أذن) (٢) العبد أو عينه ففيها نصف ثمنه، وإذا (أصيبت) (٣) أذناه أو عيناه ففيها ثمنه كله (أو) (٤) يدفعه إلى الذي أصابه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب غلام کا ایک کان یا آنکھ ضائع ہوجائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ادا کی جائے گی اور جب دونوں کان یا آنکھیں ضائع ہوجائیں تو پھر پوری قیمت ادا کرنی ہوگی یا مالک اس غلام کو اس شخص کے سپرد کردے گا جس نے اسے نقصان پہنچایا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٤) في [جـ]: (و).