مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28629
باب: گونگا کرنے کی دیت
إذا ذهب صوته ما فيه؟
حدیث نمبر: 28629
٢٨٦٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن إذا ذهب كلامه فالدية.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے مروی ہے کہ جب کلام پر قادر نہ رہے تو دیت ہے۔