مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29878
باب: ان دو غلاموں کا بیان جس میں سے ایک زخمی کر دیا جائے
(العبدان) يجرح أحدهما
حدیث نمبر: 29878
٢٩٨٧٨ - وقالها عمرو بن دينار: ليس لهم إلا قاتل عبدهم] (١) (إن شاءوا) (٢) قتلوه، وإن شاءوا استرقوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار نے بھی یہی فرمایا : انہیں صرف اپنے غلام کا قاتل ملے گا اگر وہ چاہیں تو اسے قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اسے غلام بنالیں۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ط].
(٢) سقط من [جـ].