مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28983
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام سے آزاد کی دیت نہیں لی جائے گی
من قال: لا يبلغ به دية الحر
حدیث نمبر: 28983
٢٨٩٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا يبلغ (بدية) (١) العبد دية الحر في الخطأ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور شعبی کا ارشاد ہے کہ قتل خطا میں غلام کی دیت کو آزاد کی دیت کے برابر نہیں کا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب، ط]: (دية).