مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29798

باب: اس آدمی کا بیان جو قصاص کے دوران مرجائے

الرجل يموت في القصاص

حدیث نمبر: 29798
٢٩٧٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ابن أبي ذئب عن الزهري في الذي يقتص منه فيموت، قال: الدية على عاقلته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زہری نے اس شخص کے بارے میں جس سے قصاص لیا جا رہا تھا پس اس کی موت واقع ہوگئی، یوں ارشاد رفرمایا : دیت اس کے خاندان والوں پر لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29798
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28534»