مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29427

باب: جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا

من قال: لا يزاد على دية الذي يقتل في الحرم

حدیث نمبر: 29427
٢٩٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: لا يزاد الذي يُقتل في الحرم (على دية الذي يقتل في (الحل) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : حدود حرم میں قتل ہونے والے کی دیت میں مقام حل میں قتل ہونے والے کی دیت سے اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (غير الحرم).
(٢) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29427
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28193»