مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29539

باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ

من قال: لا قود إلا بالسيف

حدیث نمبر: 29539
٢٩٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: لا قود إلا بحديدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : قصاص نہیں ہوگا مگر لوہے کے آلہ کے ساتھ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29539
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28298»