مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28872
باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
حدیث نمبر: 28872
٢٨٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (ابن) (١) سالم عن الشعبي عن زيد بن ثابت: في الساق تكسر خمسون دينارًا، وإذا (برأت) (٢) على (عثم) (٣) ففيها خمسون دينارًا وفي العثم ما فيه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ جب پنڈلی ٹوٹ جائے تو اس میں پچاس دینار ہیں اور جب وہ ٹیڑھی جڑ جائے تو اس میں پچاس دینار ہیں اور ٹیڑھے پن میں وہ ہے جو اس کا بنتا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (أبي).
(٢) في [ك]: (برت).
(٣) في [ط]: (عثيم).