مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29203
باب: اس قتل عمد کا بیان جس میں قصاص لینا ممکن نہ ہو
العمد الذي لا يستطاع فيه القصاص
حدیث نمبر: 29203
٢٩٢٠٣ - وسألت حمادًا فقال: في ماله.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت حماد سے پوچھا ؟ آپ نے فرمایا : اس شخص کے مال میں لازم ہوگی۔