مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28927
باب: ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
(الصلب) كم فيه؟
حدیث نمبر: 28927
٢٨٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن يعلى بن عطاء عن عبد اللَّه بن مسلم عن سعيد بن جبير قال: في الصلب الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت ہے۔