مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28988
باب: غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
العبد (تفقأ) (عيناه) جميعا
حدیث نمبر: 28988
٢٨٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية في رجل قطع يد عبد عمدًا أو فقأ عينه قال: هو له وعليه ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس بن معاویہ کا ارشاد ہے کہ جب کسی نے غلام کا ہاتھ جان بوجھ کر کاٹ دیا یا آنکھ پھوڑدی تو وہ غلام اسی کا ہوجائے گا اور اس پر اس کی قیمت لازم ہوگی۔