مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29511

باب: اس آدمی کا بیان جس کو جماعت نے قتل کردیاہو

الرجل يقتله النفر

حدیث نمبر: 29511
٢٩٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت (سليمان) (١) بن موسى قال: في القوم يدلون جميعا في الرجل: (يقتلهم) (٢) جميعا به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن موسیٰ کو ایک قوم کے بارے میں جو سب مل کر ایک آدمی کے قتل میں شریک ہوں آپ کو یوں فرماتے ہوئے سنا اس کے بدلے ان سب کو قتل کردو۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29511
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28270»