مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29811
باب: الرَّجُلُ وَالْغُلاَمُ یَقِفَانِ فِی الْمَوْضِعِ لاَ یُدْرَی
الرجل والغلام (يقفان) في الموضع (لا يدرى)
حدیث نمبر: 29811
٢٩٨١١ - قلت: (فنادى [كبيرًا]) (١)، قال: ما أراه إلا مثله، فراددته، فكان يرى أن يغرم.مولانا محمد اویس سرور
میں نے پوچھا : اگر اس نے کسی بڑے کو آواز دی ہو ؟ انہوں نے فرمایا : میں اسے اسی کی طرح سمجھتا ہوں۔ میں نے ان سے بار بار یہ بات دہرائی تو ان کی رائے یہی تھی کہ وہ تاوان دے گا۔
حواشی
(١) في [ب، ط]: (فعادا كثيرًا).