مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29371
باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية
حدیث نمبر: 29371
٢٩٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن عمر بن عبد العزيز قال: كتب في الإخوة من الأم يرثون من الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ماں شریک بھائیوں کے بارے میں لکھ دیا تھا کہ وہ دیت کے وارث بنیں گے۔