مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28815
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
(في) العين القائمة (تنخس)
حدیث نمبر: 28815
٢٨٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد عن قتادة عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر في العين (العوراء) (١) إذا (بخصت) (٢) -كانت قائمة- ثلث ديتها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے مروی ہے کہ کانی آنکھ کو جب پھوڑا جائے جب کہ اس سے قبل وہ اپنی جگہ پر کھڑی ہوئی تھی تو اس میں اس کی دیت کا تہائی حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (العور).
(٢) في [أ، هـ]: (نخست).