مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28875
باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
حدیث نمبر: 28875
٢٨٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل كسرت يده قال: يعوض من يده.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس شخص کے بارے میں کہ جس کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہو مروی ہے کہ اس کو اس کے ہاتھ کا بدلہ دیا جائے گا۔