مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29321

باب: اس آزاد شخص کا بیان جو کسی دوسرے کے غلام کو قتل کردے

الحر يقتل عبد غيره

حدیث نمبر: 29321
٢٩٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقتل العبد بالحر والحر بالعبد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : غلام کو آزاد کے بدلے اور آزاد کو غلام کے بدلے قتل کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29321
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18135، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29312، 29313، ترقيم محمد عوامة: 28090»