مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29045

باب: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان

في جنين الحرة

حدیث نمبر: 29045
٢٩٠٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: غرة عبد أو أمة لأمه أو لأقرب الناس منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا کہ غرہ سے مراد ایک غلا م یا باندی ہے جو اس ہلاک ہونے والے بچہ کی ماں یا اس کے قریبی رشتہ دار کو ملے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29045
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29056، 29331، 31045، ترقيم محمد عوامة: 27839»