مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29376

باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا پس اس کے بعض اولیاء نے اس کا خون معاف کردیا

الرجل يقتل فيعفو بعض الأولياء

حدیث نمبر: 29376
٢٩٣٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن زيد بن وهب قال: رأى رجل مع أمرأته رجلًا فقتلها، فرفع إلى عمر فوهب بعض إخوتها نصيبه له، فأمر عمر سائرهم أن يأخذوا الدية (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن وھب نے ارشاد فرمایا : ایک آدمی نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو دیکھا تو اس نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ اس آدمی کو حضرت عمر کے سامنے پیش کیا گیا تو اس عورت کے ایک بھائی نے دیت میں سے اپنا حصہ اس شخص کو ھبہ کرد یا تو حضرت عمر نے باقی سب کو دیت لینے کا حکم دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29376
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16175، 16176، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18190، ترقيم محمد عوامة: 28144»