مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29005
باب: اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
الحر (يشج) العبد أو يجرحه
حدیث نمبر: 29005
٢٩٠٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الشعبي والحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن کا ارشاد ہے کہ غلاموں اور آزاد لوگوں کے درمیان ” فِیمَا دُونَ النَّفْسِ “ میں قصاص نہیں ہے (یعنی قتل کے علاوہ قصاص نہیں ہے)