مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29547

باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے کوئی توبہ نہیں

من قال: ليس لقاتل المؤمن توبة

حدیث نمبر: 29547
٢٩٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (حريث) (١) بن السائب عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ما نازلت ربي في شيء ما نازلته في قاتل المؤمن فلم يجبني" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حسن بصری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں نے اپنے پروردگار سے کسی چیز کے بارے میں بار بار نہیں پوچھا : جتنا میں نے اس سے مومن کو قتل کرنے والے کے با رے میں پوچھا : پس اس نے میری بات کا جواب نہیں دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ح، ز، ط، ع، ك، هـ]: (جرير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29547
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل حسن؛ الحسن تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28306»