مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28579

باب: ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت

أرنبة الأنف والوترة (وجائفة) الأنف

حدیث نمبر: 28579
٢٨٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كان يقول: في جائفة الأنف ثلث الدية، فإن (أنفذ) (١) (فالثلثان) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے منقول ہے کہ وہ ناک کے اندرونی زخم کے بارے میں دیت کے تیسرے حصے کا کہا کرتے تھے۔ پھر اگر وہ آر پار ہوجائے تو دو تہائی کا کہا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أنفذت).
(٢) في [ب، ط، م]: (الثلثان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28579
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17468، 17615، 17616، 17620، ترقيم محمد عوامة: 27402»